How to purchase add power in prpal full details in urdu ایڈ پاور کیسے خریدیں؟
آپ پرپال کا حصہ بن کر بآسانی ایڈپاور خرید سکتے ہیں۔ طریقہ کار بیحد آسان ہے۔ پرپال میں شامل ہوں اورپرپال کے مقرر کردہ نمائندے سے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروائیں۔ اپنے اکاؤنٹ کے مین مینو میں پن کے سیکشن میں مطلوبہ رقم کی پن بنا کر کاپی کر لیں۔ اب پرچیز سیکشن میں ایڈ پاور کو کلک کریں۔ نئے صفحے میں ایڈ پاور کی ٹائپ اور تعداد لکھ کر اپنی پن مطلوبہ خانے میں درج کر کے پرچیز ایڈ پاور کا بٹن دبائیں۔ لیجیے آپ نے کامیابی سے ایڈپاور خرید لیا ہے۔
دیر نا کیجیے آج ہی پرپال میں شامل ہو کراپنا ایڈپاور خریدیں اور
کمانے کا آغاز کریں۔
کمانے کا آغاز کریں۔
No comments:
Post a Comment