Marketing plan

پرپال کا اعزاز ہے کہ انہوں نے اک ایسا ریفرل سسٹم متعارف کروایا ہے جو سادہ اور صار ف کے بہترین مفاد میں ہے۔اس منفرد ریفرل سسٹم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں صارف اپنی ممبرشپ کے مطابق ریفرل سسٹم کی مختلف سطحوں تک بونس حاصل کرتا ہے۔
یہ کیسے کام کرتا ہے؟
پرپال میں شامل ہو کر آپ اس شاندار ریفرل سسٹم کا حصہ بن جاتے ہیں۔ سسٹم آپ کو آپ کے اکاؤنٹ میں اک ریفرل لنک دیتا ہے جس کے ذریعے آپ سسٹم میں اپنے ریفرل بناتے ہیں۔جب کوئی بھی آپ کے ریفرل لنک کو استعمال کر کے پرپال کا حصہ بنتا ہے تو وہ آپ کا ڈائریکٹ ریفرل بن جاتا ہے اور اس کی ہر کارکردگی اور خریداری پر آپ کو بونس ملتا ہے۔اس نظام میں آپ کو نہ صرف یہ کہ اپنے بلاواسطہ ریفرل سے بلکہ بالواسطہ ریفرل سے بھی بونس ملتا ہے۔اس بہترین فائدے کے لئے آپکو صرف اپنے لئے ایک مناسب ممبرشپ خریدنی ہے اور اپنا ریفرل لنک اپنے دوستوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ شیئر کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ کے لنک سے پرپال کا حصہ بنیں اور آپ زیادہ آمدن حاصل کر سکیں۔

ڈائریکٹ ریفرل کیا ہیں؟
پرپال کے ریفرل سسٹم میں مختلف سطحیں ہیں جن میں دائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ریفرل شامل ہیں۔ ڈائریکٹ ریفرل کا تصور انتہائی سادہ ہے۔ آئیے اس کو مزید وضاحت سے سمجھتے ہیں۔آپ اپنے پرپال اکاؤنٹ میں لاگ ان کرتے ہیں اور نیٹ ورک سیکشن سے اپنا ریفرل لنک کاپی کر لیتے ہیں۔ اب اس لنک کو اپنے دوست کو بھیجیں، وہ اس لنک کو استعمال کر کے پرپال کاحصہ بن جاتا ہے۔ آپ کا یہ دوست آپکا ڈائریکٹ ریفرل ہو گا۔ ڈائریکٹ ریفرل سے آپ کو بونس کی سب سے زیادہ شرح ملتی ہے۔ آپ اپنے تمام ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ریفرل اپنے پرپال اکاؤنٹ کے نیٹ ورک سیکشن میں یونی لیول ٹری کو کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ہر صارف زیادہ سے زیادہ دس ڈائریکٹ ریفرل بنا سکتا ہے مگر ہر ایک کے لئے دس ریفرل بنانا ضروری نہیں۔

ان ڈائریکٹ ریفرل کیا ہیں؟
دوسری طرف جب آپ کا کوئی ڈائریکٹ ریفرل اپنے لنک کا استعمال کرتے ہوئے مزید لوگوں کو پرپال میں شامل کرتا ہے تو وہ اس کے ڈائریکٹ ریفرل بننے کے ساتھ ساتھ آپ کے ان ڈائریکٹ ریفرل بن جاتے ہیں۔ آپ کو ان کی کارکردگی اور خریداری پر بھی بونس ملتا ہے اگرچہ اس کی شرح ڈائریکٹ ریفرل سے کم ہوتی ہے۔ آپ اپنی ممبرشپ کے مطابق 40 لیول تک ان ڈائریکٹ ریفرل سے بونس حاصل کر سکتے ہیں۔

ٹارگٹ
پرپال اپنے معزز صارفین کو مختلف رینک اور بونس دینے کے لئے مختلف سیلز ٹارگٹ سیٹ کرتا ہے۔ ان ٹارگٹ کو پورا کرنے پر صارفین کو ان کے متعلقہ رینک اور ان کے ساتھ منسلک دیگر فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ یہ ٹارگٹ وقتاًفوقتاً مختلف ہو سکتے ہیں۔ مزید کمپنی پروموشن بھی صارف کے بہترین مفاد میں ان کا حصہ ہو سکتی ہیں۔

بونس اور انعامات
پرپال اپنے معزز صارفین کی حوصلہ افزائی اور قدردانی کے لئے بہت سے بونس اور انعامات کا بھی اعلان کرتا ہے۔ اپنے ٹارگٹ حاصل کرنے پر صارفین کو اچیومنٹ بونس اور ماہانہ بونس ملتے ہیں۔ کمپنی 
پالیسی کے مطابق ان انعامات اور بونس میں ردوبدل ہو سکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment