Wednesday, September 4, 2019

ایڈ پاور کیا ہے what is add power of prpal

ایڈ پاور کیا ہے؟

آن لائن آمدن کے لئے کوشاں افراد کے لئے اشتہارات دیکھنا اور اشتہارات پوسٹ کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ انٹرنیٹ پر اشتہارات دیکھنے کے بہت سے کام میسر ہیں جو صارف کو بہت ارزاں نرخ پر ملتے ہیں۔ پھر ایڈ پاور میں ایسا کیا ہے جو اسے دوسروں میں ممتاز کرتا ہے۔ آیئے ایک جائزہ لیتے ہیں۔

ایڈ پاور کیا ہے؟

ایڈ پاور پرپال کا اپنے صارفین کے لئے اشتہارات دیکھنے کا ایک پیکج ہے جس میں صارف کو اپنے اکاؤنٹ میں ظاہر ہونے والے اشتہارات کو چوبیس گھنٹوں میں ایک باردیکھنا ہوتا ہے۔ اس کے عوض صارف کے اکاؤنٹ میں پوائنٹس جمع ہوتے ہیں۔یہ پیکج تھوڑی سی قیمت ادا کر کے خریدا جا سکتا ہے۔اور اس کی مدت عمل 450 دن تک ہوتی ہے۔روزانہ کی بنیاد پر اشتہارات دیکھنے سے صارف اپنی خرچ کی گئی رقم پر تقریباً 184% تک منافع حاصل کر سکتا ہے۔ ایڈپاور سے حاصل ہونے والے پوائنٹس سے صارف نا صرف یہ کہ پرپال کی مزید مصنوعات خرید سکتا ہے بلکہ اپنی حسب منشاپوائنٹس پیسوں کی 
 صورت میں نکلوا بھی سکتا ہے۔

To join prpal contact us
Whatsapp @ 03494848185 

No comments:

Post a Comment