Wednesday, September 4, 2019

پروفائل میں ڈاکومینٹس کیسے اپلوڈ کرتے ہیں؟ ?How to upload documents in prpal account profile

How to upload documents in prpal account profile
پرپال اکاؤنٹ لاگ ان کریں۔ ڈیش بورڈ میں ایڈٹ پروفائل یا پروفائل میں ایڈٹ کے بٹن پر کلک کریں اور ڈاکومنٹس ٹیب منتخب کریں۔ جس ڈاکومنٹ کو اپلوڈ
کرنا ہو اس کے لئے چوز فائل کے بٹن پر کلک کریں۔ نئی کھلنے والی ونڈو میں اپنے کمپیوٹر سے فائل منتخب کریں اور اوپن کے بٹن کو کلک کریں۔ ڈاکومنٹ اپلوڈ ہو
جانے پر اپڈیٹ کے بٹن کو کلک کریں۔


For more details and joining prpal 
Contact at whatsapp 
03494848185 

No comments:

Post a Comment